نقیبِ عرفان حصہ چہارم

فقیر وہ ہے جو فقر کو شریعت سے ثابت کرے لہذا نقیبِ عرفان حصہ چہارم کو علمِ تصوف کے ساتھ ساتھ علمِ شریعت اور فقر کی عظیم ہستیوں کے اقوالِ زریں سے بھی مزین کیا گیا ہے