نقیبِ عرفان حصہ دوم اس کتاب میں قرآنی آیات کی وہ تشریحات بیان کی گئ ہیں جو خاص علم رکھنے والا ہی کر سکتا ہے- لفظی معنوں کے اندر جو خفیہ پیغامات ﷲ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کو پہنچائے ہیں وہ خفیہ پیغامات مرشد پاک نے بیان کئے ہیں View Fullscreen