نقیبِ عرفان حصہ ھفتم

تصوّف کی راہ میں منزل تک رسائی کے بے شمار راستے ہیں مگر صوفیاء کرام فرماتے ہیں کہ آہِ پُر درد کے زریعے صدیوں کا سفر پلک جھپکتے ہی طے ہو جاتا ہے۔ اسی لیئے نقیبِ عرفان حصہ ھفتم میں اسی آہ کو موضوع بنایا گیا ہے اور مزید چند ضروری حوالہ جات سے بھی مزیّن کیا گیا ہے