نقیبِ عرفان حصہ سوئم

نقیبِ عرفان حصہ سوئم اگرچہ نقیبِ عرفان حصہ اول اور حصہ دوئم کا تسلسل ہے مگر اس کے قاری کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے اس علم کو مزید جدت دے دی گئ ہے- اس کو پڑھنے والا تصوف کی مزید گہراہیوں میں کھو جاتا ہے