نقیبِ عرفان حصہ ششم میں طبرانی شریف کی تینوں جلدوں المحجم الکبیر، المحجم الاوسط اور المحجم الصغیر کی اٹھارہ مترجم جلدوں سے عقیدہ اہلِ سنت کے عین مطابق احادیث مبارکہ کو چُن کر شامل کیا گیا ہے اور چہل مکتوب اور مثنوی شریف کا ایک حسین و با معنی گلدستہ ترتیب دیا گیا ہے